آپ صحیح مسلم کی بھی یہ روایت پڑھ سکتے ہیں کہ بخار جہنم کی حرارت کی شدت کی وجہ سے ہوتا ہے
ویسے سائنسی طور پر یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ جہنم کی شدت انسان میں کیسے منتقل ہوجاتی ہے اور پھر یہ سارے انسانوں میں کیوں نہیں منتقل ہوتی ؟
Please read the narration from Sahih Muslim and find out if there is any scientific reason that fever is due to the intensity of Hell fire.