آپ بخاری سے اس بات کہ ثبوت پڑھ سکتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ بہت غریب سے بہت ہی امیر آدمی بن گیے
حضرت ابو ہریرہ مروان کے رشتہ دار بھی بنے . مروان اہلبیت کے ساتھ اپنی کھلی دشمنی کی وجہ سے مشہور ہے
حضرت ابوھریرہ معاویہ بن ابوسفیان کے گورنر بھی بنے معاویہ نے انکو دولت سے نوازا
ڈاکٹر تیجانی سماوی جو تیونس کے سنی علم دین تھے بعد میں شیعہ ہوے. حضرت ابوھریرہ کے بارے ڈاکٹر تیجانی کا کہنا ہے کا کسی آدمی کے مشکوک ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کا وہ معاویہ کا گورنر ہو اور معاویہ اسکو مال و دولت سے نوازے
Please read the proof from Bukhari that Abu Hurairah used to be a very poor person but later on he became very rich person. He turned out to be the relative of Umayyds rulers.
We want to share the words of Sheikh Taijanai al- Samawi who converted from Sunni to Shia. His comment about Abu Hurairah "It is enough for a person being doubtful (not trustworthy) who was an appointed governor by Moawiya and Moawiya gave gave him so much of his blessings."
Urdu translation