• Shocking facts about Sahih Bukhari
  • Shocking facts about sahih Muslim
  • virtues of Ahlalbait in Termidhi
  • Proof of califhate of imam Ali in Al Khasais
  • Shocking facts about sahih bukhari
    Read more

  • Shocking facts about sahih Muslim
    Read more

  • virtues of Ahalalbait in Termidhi
    Read more

  • Proof of califhate of imam Ali in Al Khasais
    Read more

   welcome to shiasunni.info

logonew         

                              

رسولخدا کی زندگی میں حضرت عائشہ کے بارے روایات

رسولخدا کی زندگی میں حضرت عائشہ کے بارے روایات

 

قرآن نے حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ کے بارے میں بتایا کا تم دونوں کے دل ٹہرے ہو گئے ہیں

قرآن مجید میں سوره تحریم آیات نمبر 4 میں الله تعالیٰ نے حضرت عائشہ کے بارے یوں ارشاد فرمایا ” اگر تم دونوں (اللہ کی بارگاہ میں) توبہ کر لو (تو بہتر ہے) کیونکہ تم دونوں کے دل ٹیڑھے ہو چکے ہیں اور اگر تم ان (پیغمبر(ص)) کے خلاف ایکا کرو گی (تو تم پیغمبر کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکو گی) کیونکہ یقیناً اللہ ان کا حامی ہے اور جبرائیل(ع) اور نیکوکار مؤمنین اور اس کے بعد سب فرشتے ان کے پشت پناہ (اور مددگار) ہیں۔ “

آپ اسکا ثبوت صحیح بخاری سے اس لنک سے پڑھ سکتے ہیں کہ یہ آیت حضرت عائشہ اور حفصہ کے بارے نازل ہوئی

شیعہ سنی مفسسرین نے اس بارے ایک واقعا لکھا کہ الله تعالیٰ نے حضور پاک کہ دفاع کرتے ہوے حضرت عائشہ اور حفصہ کے خلاف یہ آیت نازل فرمائی

حضور پاک کی موجودگی میں حضرت عائشہ نے غصّے سے پیالہ زمین پر دے مارا اور توڑ دیا 

آپ اس لنک میں یہ کہانی صحیح البخاری سے پڑھ سکتے ہیں حضور پاک کی موجودگی میں حضرت عائشہ نے غصّے سے پیالہ زمین پر دے مارا اور توڑ دیا

حضرت عائشہ نے حضور پاک پر شک کیا اور حضور پاک کی جاسوسی کی

آپ اس لنک میں یہ کہانی صحیح مسلم سے پڑھ سکتے ہیں  کہ حضرت عائشہ نے حضور پاک پر شک کیا اور حضور پاک کی جاسوسی کی حضور پاک نے حضرت عائشہ سے فرمایا کہ اے عائشہ تم نے سوچا کہ الله اور اسکا رسول آپ سے ناانصافی کریے گے ؟

صحیح مسلم سے ثبوت کہ حضرت عائشہ اور حفصہ حضور پاک کو اذیت اور واپس جواب دیا کرتی

ہم یہاں پر صحیح مسلم کی روایت پیش کر رہے ہیں کہ حضرت عائشہ اور حفصہ حضور پاک کو اذیت اور واپس جواب دیا کرتی

آپ صحیح مسلم سے تُؤْذِي  کہ لفظ پڑھ سکتے ہیں جس کے معنی اذیت ہیں

divorce

 

صحیح مسلم کی دوسری روایت جو حضرت عبدللہ بن عبّاس سے آپ اس بات کہ ثبوت پڑھ سکتے ہیں کہ حضرت عائشہ اور حفصہ واپس رسول پاک

کو جواب دیا کرتی

 narration-by-ibn-abbas

حضرت عائشہ کے بارے جنید جمشید کی اختلافی ویڈیو

 

حضرت عائشہ کے بارے جنید جمشید کی اختلافی ویڈیو آپ اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں

آپ یہ ویڈیو اردومیں دیکھ سکتےہیں بعد میں جنید جمشید نے اس ویڈیو پر معافی مانگ لی

جنید جمشید نے جو حضرت عائشہ کے بارے اپنی ذاتی راۓ دی اس پر ہم یہی بتا سکتے ہیں کہ سوره تحریم کی آیت نمبر 4 میں الله تعالیٰ نے حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ کے بارے فرمایا کہ تم دونوں کے دل ٹہرے ہو گئے ہیی اسکے بعد آیت نمبر ١٠ میں حضرت نوح اور حضرت لوط کی بیوی کی مثال دی کہ انبیا کی بیویاں ہونا انکو فائدہ نہ دے سکا. قرآن مجید کی مثال سے بات سمجھ میں آتی ہے کہ نبی کی زوجیت کسی کو نہیں بدل سکتی

Copyright © 2012  shiasunni.info, All Rights Reserved.